ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اڈپی : مندر میں چوری کرنے والا ملزم گرفتار - 50 ہزار روپے مالیت کا سامان ضبط

اڈپی : مندر میں چوری کرنے والا ملزم گرفتار - 50 ہزار روپے مالیت کا سامان ضبط

Sat, 21 May 2022 19:52:20    S.O. News Service

اڈپی 21/ مئی (ایس او نیوز) ہیرے بیٹّو گاوں کے مندر میں چوری کرنے والے ملزم بھاسکر شیٹی کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے پنچ لوہا سے بنا مکھوٹا ، آرتی پلیٹ اور دیگر پیتل کے سامان ضبط کیے گئے جس کی مالیت پچاس ہزار روپے بتائی گئی ہے ۔

  پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھاسکر نے یہ اشیاء بالاکٹو بیڈومنے مندر سے چرائی تھی ۔ گرفتاری کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اس کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا  ہے۔


Share: